لاہور(پ ر ) تحریک انصا ف کے مرکزی اقلیتی رہنما ندیم شاکر نے کہا کہ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ہلڑ بازی کا پروگرام پہلے سے طے شدہ تھا، جس کیلئے ملک بھر سے جیالوں کو جمع کیا گیا، جیالوں اور متوالوں کے ان ہتھکنڈوں سے کرپشن کے خلاف وزیر اعظم عمران خان اور ہماری جماعت کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا۔