اسلام آباد ( لیڈی رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ بیرون ملک چلے گئے ۔ جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا ۔