ؒٓلاہور(خبرنگارخصوصی) تین سوئی نادرن گیس کمپنی ریجن کی یو ایف جی کی ٹیم نے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون کرکے 35گھروں کاجعلی نیٹ ورک پکڑ لیا۔یو ایف جی کی ٹیم کے انجارچ چودھری شرافت علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ستوکتلہ واپڈاٹائون میں چھاپہ ماراجہاں سوئی گیس کمپنی کی مین سپلائی لائن سے کٹ لگا کر بائی پاس کے ذرے عہ گیس چوری کی جارہی تھی جس میں چھاپہ کے دوران 35گھروں کا جعلی نیٹ ورک پکڑا گیا ۔