لاہور( کلچرل رپورٹر) معروف ماڈل و اداکارہ افرا خان نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی، انہوں نے اپنی سالگرہ کا کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا، اس موقع پر انہوں نے 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال اپنی سالگرہ دھوم دھام سے مناتی ہوں لیکن اس سال خود کو کورونا وائرس کی وجہ سے گھر تک محدود کر رکھا ہے میری دعا ہے اللہ پاک جلد اس موذی مرض سے تمام دنیا کو محفوظ رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اپنی ساتھی ماڈلز شوبز شخصیات اور اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے فون کالز اور سوشل میڈیا کے ذریعے مجھے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ماڈلنگ پروجیکٹ کافی چل رہے ہیں ، ملائیشیا کی فلم میں بھی کام کر رہی ہوں۔ان دنوں قرنطینہ میں مختلف کھانے بنانا سیکھ رہی ہوں جبکہ میں نے اپنی سالگرہ کا کیک بھی خود تیار کیا ہے ۔
افرا خان نے سالگرہ سادگی سے منائی
پیر 06 اپریل 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 06 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں