لاہور(سپورٹس رپورٹر) پہلے اولمپئن افضل منا انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ ریلویز نے چیمبرز آف کامرس کو 2 کے مقابلے 5 گول سے مات دیدی ،دوسرے میچ میں لاہور کسٹم نے نیپال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔