کابل (آن لائن) افغانستان میں سکیو رٹی فورسز کے کریک ڈا ئون کے نتیجے میں 10 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ صوبہ غزنی میں سکیورٹی فور سز نے کا رروا ئی کرتے ہوے طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا ۔