کابل(صباح نیوز)افغانستان میں معروف عالم دین اور نیشنل علما کونسل کے رکن مولوی سمیع اﷲ ریحان جنہیں خطبہ جمع کے وقت شہید کردیا گیا تھا ان کے قاتل تاحال نہ پکڑے جاسکے جس کیخلاف شہریوں نے مظاہرے کئے ۔ مسجد تقوی میں بم دھماکے میں مولوی سمیع اﷲ ریحان جان بحق اور 19 نمازی زخمی ہوئے گئے تھے ۔