لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کے بیانات دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی تک انہیں یقین نہیں آیا کہ وہ اقتدار میں آ گئے ہیں۔ تبدیلی کے نعرے لگانے کی بجائے اب عملی اقدامات کریں حکومت حاصل کر لینے کے بعد تحریک انصاف کو نعرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو اقتدار تو مل گیا ہے کہ لیکن اس پارٹی کے رہنما ابھی تک گو مگوں کا شکار ہیں ان کے پاس نہ تو کوئی پروگرام ہے اور نہ ہی کوئی ویژن ہے یہاں تک اہم عہدوں کے لئے لوگ بھی دستیاب نہیں تحریک انصاف ایسے لوگوں کو سامنے لا رہی ہے جو اپنے گھر کا سسٹم نہیں چلا سکتے ۔
اقتدار سنبھالنے کے بعد پی ٹی آ ئی کو نعرے زیب نہیں دیتے:عابد حسین
پیر 20 اگست 2018ء
لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کے بیانات دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی تک انہیں یقین نہیں آیا کہ وہ اقتدار میں آ گئے ہیں۔ تبدیلی کے نعرے لگانے کی بجائے اب عملی اقدامات کریں حکومت حاصل کر لینے کے بعد تحریک انصاف کو نعرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو اقتدار تو مل گیا ہے کہ لیکن اس پارٹی کے رہنما ابھی تک گو مگوں کا شکار ہیں ان کے پاس نہ تو کوئی پروگرام ہے اور نہ ہی کوئی ویژن ہے یہاں تک اہم عہدوں کے لئے لوگ بھی دستیاب نہیں تحریک انصاف ایسے لوگوں کو سامنے لا رہی ہے جو اپنے گھر کا سسٹم نہیں چلا سکتے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 20 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں