اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اﷲتعالیٰ اور پھر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بشریٰ بی بی نے کہا ’’الحمد ﷲ وزیراعظم عمران خان۔۔۔ شکریہ پاکستان‘‘۔ بشریٰ بی بی