لاس اینجلس (شوبزڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پرسائنس فکشن کامیڈی فلم’ مین اِن بلیک انٹرنیشنل ‘ نے قبضہ جمالیا، ریلیزکے پہلے تین دنوں میں فلم نے شمالی امریکا میں چارارب پینتالیس کروڑ سے زائد کا بزنس کیا جبکہ دیگرملکوں سے گیارہ ارب باون کروڑ سے زائد روپے سمیٹے اورمجموعی طورپربائیس ارب چوراسی کروڑروپے سے زیادہ کا بزنس کرلیا ۔