لاہور،ملتان (سٹاف رپورٹر، خبر نگار)ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات گزشتہ روز نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس سلسلے میں مساجد میں نماز وں کے بعد خصوصی دعائیں کی گئی اور مختلف مذہبی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کئے گئے جس میں علماکرام نے خطابات کئے ۔