واشنگٹن(اے ایف پی )نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے حکومت نے ورجینیا میں فوجی چوکی اور حساس علاقہ کی جاسوسی پر 2مشتبہ چینی سفارتکاروں کو خفیہ طور پر ملک بدرکردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملک بد رکئے گئے افراد کا تعلق چینی سفارتخانہ سے ہے ،30سال کے دوران کسی چینی سفارتکار کی بیدخلی کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔