ممبئی(شوبز ڈیسک) ہندی فلموں کے ایک اور معروف اور سب سے بڑے ولن آنجھانی امریش پوری کے پوتے بھی فلم میں ہیرو بننے کیلئے تیار ہیں۔ وردھن پوری جلد ہی ایک رومانٹک تھرلر فلم میں ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے ۔ورھون پوری جلد ہی ہولی وڈ کی 2014 میں ریلیز ہونے والی تھرلر سائیکو فلم ’’گان گرل‘‘ کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آئیں گے ۔