واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی حکومت نے روس کے ایک سرکاری تحقیقی ادارے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار کیمسٹری اینڈ مکینکس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ سعودی آئل ریفائنری ’مڈل ایسٹرن پیٹرو کیمیکلز‘ پر تین برس قبل ہونے والے سائبر حملے میں اسی ادارے کا تیار کردہ ساز و سامان استعمال ہوا تھا۔