شکاگو (ویب ڈیسک) امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے 94سالہ ولیم سی واگنر گریجوایٹ ہوگئے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ولیم نے شکاگو کے ایک ہائی سکول میں داخلہ لیا تھا تاہم انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔