واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والے بل لیپشیز نے کرونا کو شکست دینے کے ساتھ 104 ویں سالگرہ بھی منائی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق 1916 میں پیدا ہونے والے بل لیشنز نے اپنی زندگی میں سپینش فلو کی عالمی وبا اور دوسری جنگ عظیم کا سامنا کیا اور اب وہ کورونا کو شکست دینے والے معمر ترین شخص بھی مانے جارہے ہیں ، ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والے معمر شخص کی بیٹی کیرول برائون نے بتایا ہمیں ان کی ہمت دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ حیرت انگیز ریکوری کریں گے ۔
امریکی شہری نے کورونا کو شکست دیکر 104 ویں سالگرہ منا ئی
اتوار 05 اپریل 2020ء
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والے بل لیپشیز نے کرونا کو شکست دینے کے ساتھ 104 ویں سالگرہ بھی منائی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق 1916 میں پیدا ہونے والے بل لیشنز نے اپنی زندگی میں سپینش فلو کی عالمی وبا اور دوسری جنگ عظیم کا سامنا کیا اور اب وہ کورونا کو شکست دینے والے معمر ترین شخص بھی مانے جارہے ہیں ، ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والے معمر شخص کی بیٹی کیرول برائون نے بتایا ہمیں ان کی ہمت دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ حیرت انگیز ریکوری کریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 05 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں