نیویارک(ویب ڈیسک) یوں تو مصوری کی دنیا میں مختلف اقسام کے برش اور کینوس کا استعمال عام ہے تاہم کچھ فنکار اپنے فن کا مظاہرہ اِن چیزوں کے بغیر بھی بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے ۔سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والے چینی نژاد امریکی فنکار کو ہی دیکھ لیں جسے مصوری کیلئے برش کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام وہ بخوبی اپنے ہاتھ اور انگلیوں سے بھی کر سکتا ہے ۔جی ہاں، ماہر آرٹسٹ اپنے انگلیوں اور ہتھیلی سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور ایسی خوبصورت تصاویر بناتا ہے کہ دیکھنے والوں کیلئے یہ سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آیا یہ تصاویر برش سے پینٹ کی گئی ہیں یا انگلیوں سے ۔
امریکی مصور نے انگلیوں سے دیدہ زیب تصاویر بنا ڈالیں
جمعه 28 جون 2019ء
نیویارک(ویب ڈیسک) یوں تو مصوری کی دنیا میں مختلف اقسام کے برش اور کینوس کا استعمال عام ہے تاہم کچھ فنکار اپنے فن کا مظاہرہ اِن چیزوں کے بغیر بھی بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے ۔سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والے چینی نژاد امریکی فنکار کو ہی دیکھ لیں جسے مصوری کیلئے برش کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام وہ بخوبی اپنے ہاتھ اور انگلیوں سے بھی کر سکتا ہے ۔جی ہاں، ماہر آرٹسٹ اپنے انگلیوں اور ہتھیلی سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور ایسی خوبصورت تصاویر بناتا ہے کہ دیکھنے والوں کیلئے یہ سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آیا یہ تصاویر برش سے پینٹ کی گئی ہیں یا انگلیوں سے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 28 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں