راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) قومی انڈر 19 ہاکی چیمپئن شپ 2019ء میں آج مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ خیبر پختونخوا اے اور اسلام آباد، دوسرا بلوچستان اور گلگت بلتستان بی،تیسرا سندھ اے اور پنجاب ڈی، چوتھا سندھ بی اور پنجاب اے جبکہ پانچواں میچ آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا اے کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔