چیفسٹروم(سپورٹس ڈیسک)13 ویں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں دو مرتبہ کی عالمی چمپئن پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کل پوٹ چیفسٹروم میں کھیلے گی۔ایونٹ میں دو مرتبہ کی عالمی چمپئن پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ سکاٹ لینڈ کیخلاف کلپوٹ چیفسٹروم میں کھیلے گی۔پاکستان اپنا دوسرا میچ 22جنوری کو زمبابوے کے خلاف بلوم فونٹین میں کھلے گی۔