لاہور (سپورٹس رپورٹر)ریلوے انٹر ڈویژنل فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ لاہور ڈویژن اور ورکشاپس ڈویژن کے درمیان کھیلا گیاجو ورکشاپس ڈویژن نے لاہور ڈویژن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہراکر جیت لیا۔