نیویارک(آن لائن)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ‘جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے ۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.78 سینٹ (1.25 فیصد) کمی کے ساتھ 61.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے ۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18573 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 2719 زیادہ ہیں۔