کراچی (سپورٹس ڈیسک) ورسٹر شائر کرکٹر ایلکس ہیپ برن ،جنہیں گزشتہ سال عصمت دری کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، وہ اس سزا کے خلاف اپیل سے محروم ہوگئے ہیں۔