مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسراٹیسٹ آج سے مانچسٹرکے ایجبسٹن گرائونڈ میں شروع ہوگا۔ تین ٹیسٹ کی سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک صفرکی برتری حاصل ہے ۔