لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج ہیڈنگلے ، لیڈز میں کھیلا جائیگا۔ گرین شرٹس کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ۔