انٹیگا(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 297 کے جواب میں 222 رنز پر آئوٹ ہوگئی جبکہ بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں اننگز میں آخری خبروں تک 51.4اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں پر 134 رنز بنا لئے تھے ۔ کوہلی 26 جبکہ ریحانے 20 رنز کیساتھ کریز پر موجود تھے ۔ انٹیگا ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز 222 پر آئوٹ