لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ہانیہ عامر بھی ترکش ڈامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں اور سوشل میڈیا پر انہو ں نے کہا ہے کہ وہ خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھال رہی ہیں۔ ہانیہ عمر نے انسٹاگرام پر پیغام لکھا کہ اگرآپ مجھے مختلف انداز میں اداکاری کرتے دیکھیں گے تو یقیناً اس کے پیچھے کسی کردار کا مجھ پر اثر ہوجانا ہے ۔