ٹورانٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا میں منچلے نوجوان کے چکن نگٹ کھانے کے منفرد انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایک دوست کا دل چکن نگٹ کھانے کا چاہا تو دوسرے دوست نے چکن نگٹ کو گالف کلب سے ہٹ لگا کر اس کے منہ میں پہنچا دیا۔منچلے دوستوں کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔