لاہور(پ ر ) تحریک انصا ف کی رہنمابشری سکندر بھٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرو ن ملک جانے پر شریف فیملی کا شیرازہ بکھر چکا ہے شہباز شریف اور مریم نواز کاآ پس میں بیانیہ ایک نہیں۔ شریف فیملی کا ہر فر د اپنی اپنی کر پشن بچانے کیلئے چھپ رہا ہے ن لیگ کی پا لیسیو ں سے اصو لی اختلا فا ت کے باعث راہ جدا کرنے والو ں معزز پار لیمنٹرین کیلئے تحریک انصا ف کی حکومت کے دروازے کھلے ہیں کپتان کی ٹیم میں ہر وہ شخص شا مل ہو سکتاہے جس کا دامن کرپشن سے پاک ہے ۔