لاہور، ساہیوال (کر ائم ر پو ر ٹر ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) لاہور، ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بد ھ اور جمعرات کی درمیا نی شب ہنجروال کے علاقے میں موٹر وے کے قریب گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 24 سالہ نامعلوم ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ تھانہ سٹی ساہیوال سے مقابلہ میں بھی ایک ڈاکو ہلاک دیگر فرار ہو گئے۔