اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ کے نواح میں شادی شدہ خاتون لڑکی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ نول پلاٹ کے رہائشی جہانگیر ی شادی شدہ بیٹی شہزادی پروین اپنے خاوند سے ناراض ہو کر اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی جسے گذشتہ روز اس کا خاوند راضی کرکے ساتھ لے گیا جس کی نعش کھیتوں میں پڑی ہوئی ملی مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی پولیس نے نعش قبضہ میں لے لی۔