کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) قومی کپتان سرفراز احمد نے اپنا بیٹنگ نمبر سلیکٹ کرلیا ہے ، کوشش ہوگی کہ اس نمبر پر ہی کھیلوں ،جب میڈیا نے سوال کیا کہ نمبرکون سا ہے ، اس پر سرفراز نے کہا کہ بھائی میچ تو آنے دیں کھیلوں گا تو نمبر پتہ چل جائے گا، اس پر زوردار قہقہ لگایا گیا۔