لاہور (پ ر ) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عوام ڈینگی مہم پر مامور ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔ اپوز یشن انسا نی صحت کے معا ملے پر سیا ست کر نے سے بازآ جائے ۔ڈینگی بارے مسلم لیگ ہماری پار ٹی کے مو قف کو تو ڑ پھوڑ کر پیش کر کے عوام کو گمراہ کر نے کی کو شش کررہی ہے ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پارٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔