اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز آئی ہے ۔111ارکان نے اپوزیشن لیڈر کیلئے شہبازشریف کا نام تجویز کیا ہے ۔اپوزیشن لیڈر کا اعلان 20اگست تک کردیا جائیگا۔ اپوزیشن لیڈر