لاہور(سپیشل رپورٹر)اچھرہ کے علاقہ میں ایک پلازہ کی بیسمنٹ میں آگ لگنے سے شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیوعملہ موقع پر پہنچ گیا ریسکیو عملہ کے مطابق رات گئے لگنے والی آگ کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔