لاہور( کلچرل رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنانے والے پولیس کانسٹیبل کو اداکارہ میرا کا سلام انہوں نے کہا کہ دونوں پولیس کے جوان ہمارے اصل ہیرو ہیں انہیں بہادر جوانوں کی بدولت ہم محفوظ ہیں پولیس کے دونوں بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔