لاہور ( سپیشل رپورٹر )پی ایس ایل کے میچز کی سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں آپریشن کمانڈر سیف سٹیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی،بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، اکبر ناصر خان کہا کہ پولیس انٹی گریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سنٹرکے تمام تر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ۔
اکبرخان کو پاکستان سپر لیگ کی سکیورٹی پر بریفنگ
اتوار 23 فروری 2020ء
لاہور ( سپیشل رپورٹر )پی ایس ایل کے میچز کی سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں آپریشن کمانڈر سیف سٹیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی،بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، اکبر ناصر خان کہا کہ پولیس انٹی گریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سنٹرکے تمام تر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 23 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں