لاہور(کلچرل رپورٹر) رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’لڑکے بے شرم ‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گا جس کی کاسٹ میں شیزہ بٹ ، سنہری خان ،بندیا ، شیلہ چوہدری ،آشا خان، مختار چن،شاہد نوشاد ، شکیل چن ،اسد مکھڑا اور شکر عباس شامل ہیں، ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔