ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکار اکشے کمار فلم ’’2.0‘‘ کے بعد ایک بار پھر فلم ’’انڈین 2‘‘ میں منفی کردار میں دکھائی دیں گے ۔ فلم ’’2.0‘‘ کے ہدایت کار ایس شنکر کی نئی فلم ’’انڈین 2‘‘ میں اداکار کمل ہاسن اہم کردار ادا کریں گے جو 1994ء میں بنائی گئی فلم ’’انڈین ‘‘ کاسیکوئل ہے اور ایک بڑے بجٹ سے بنائی جائے گی۔