میڈرڈ( اے ایف پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سپین کی ڈیٹ ریٹنگ بڑھا کا منفی اے سے اے کردی ہے ۔ ایجنسی نے یہ ریٹنگ بڑھتی ہوئی معاشی گروتھ اور کم ہوتے بجٹ خسارے کی وجہ سے کی ہے ۔واضح رہے کہ یہ اضافہ گزشتہ مارچ کے بعد دوسری دفعہ کیا گیا ہے تاہم ایجنسی کا کہنا ہے کہ سپین کی آؤٹ لک اب مستحکم ہے ۔
ایس اینڈ پی نے سپین کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
اتوار 22 ستمبر 2019ء
میڈرڈ( اے ایف پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سپین کی ڈیٹ ریٹنگ بڑھا کا منفی اے سے اے کردی ہے ۔ ایجنسی نے یہ ریٹنگ بڑھتی ہوئی معاشی گروتھ اور کم ہوتے بجٹ خسارے کی وجہ سے کی ہے ۔واضح رہے کہ یہ اضافہ گزشتہ مارچ کے بعد دوسری دفعہ کیا گیا ہے تاہم ایجنسی کا کہنا ہے کہ سپین کی آؤٹ لک اب مستحکم ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 22 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں