لا ہو ر (میا ں رؤف ) پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیوں کی افواہیں زوروشورسے گردش کررہی ہیں ۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ن اور وزیر اعلی پنجا عثما ن بزدار میں ہو نے وا لی ملاقات میں صوبہ میں امن واما ن کی صوتحا ل اور اور پو لیس کے تشدد کے واقعا ت پر آ ئی جی پنجا ب پو لیس ر یٹا ئر ڈ عا رف نواز کو تبدیل نہیں کیا جا رہا بلکہ حکو مت نے آ ئی جی کو محکمہ میں کر پٹ اور سابق حکومت کے چہیتے پو لیس افسروں کے علا وہ نا اہل اور کا م نہ کرنے وا لے پو لیس افسروں کو تبدیل و فا رغ کر نے کا ٹاسک سو نپ دیا ہے ، اس فیصلے سے پولیس حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔