ملتان(جنرل رپورٹر)ای سی ایل میں شامل ملزم کی شارجہ فرار کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملتان ایئر پورٹ سے گرفتارکر لیا گیا،گزشتہ روز ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیر لائن کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا جس کی شناخت جاوید کے نام سے(باقی صفحہ5نمبر48) ہوئی ہے ،مسافر 8کسی کبیروالا ڈسٹرکٹ خانیوال کا رہائشی ہے ،ملزم کا نام ای سی ایل میں ہے جوکہ ایف آئی اے گوجرانوالہ کو مطلوب تھا ۔