لاہور(سپیشل رپورٹر )ایس ایس پی شاکر حسین 4روزہ ورکشاپ میں شرکت کے لیے کل اسلام آباد جائیں گے ۔ورکشاپ میں افسران کو خود اعتمادی اور پبلک ڈیلنگ کے بارے میں لیکچر دیے جائیں گے ۔ غیر ملکی ماہرین افسران کو لیکچر دیں گے ۔ ٹریننگ برانچ نے ورکشاپ میں شرکت کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس پر شرکت کے لیے افسران روانہ ہو رہے ہیں ۔