لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر )ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف عاطف حیات کی میٹنگ،اے وی ایل ایس AVLS کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کے تمام ڈی ایس پیزسمیت تمام انچارج AVLS اور AMCLS کی شرکت۔کار و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ،کار و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں سیف سٹی کیمروں اور سی آر او سے مدد لی جائے ۔