لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر ) ایس پی کینٹ ڈویژن صفدر رضا کاظمی کی زیرِنگرانی کینٹ ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملو ث205ملزمان گرفتار کر لئے ۔ڈکیت وچورگینگز کے 04 ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 02 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی گئی۔