لاہور(کلچرل رپورٹر)ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈزتقریب پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے تعاون سے 14دسمبر کو پی این سی اے آڈیٹوریم میں ہوگی ،گلوکارعباس جٹ ،گلاب علی پرفارم کریں گے ۔ سید سہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بتایا کہ لا ہور سے مختلف شعبہ جات کے افراد کے علاوہ فنکار وں کی کثیر تعداد ایوارڈ تقریب میں شریک ہوگی۔