اسلام آباد (وقائع نگار) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) بلوچستان میں تجارتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھر پور کوششیں کر رہا ہے ۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 21 کے ایک سینئر افسر کو خصوصی طور پر اپریزمنٹ اینڈ انفورسمنٹ کلکٹریٹ کی نگرانی کے لیے بلوچستان میں میں چیف کلکٹر تعینات کیا گیا ہے ۔