لاہور(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے فلم سٹار ارباز خان کو نوٹس جاری کر دیا۔فلمسٹار نے2015سے2017تک گوشوارے جمع نہیں کروائے ۔آر ٹی او کی طرف آڈٹ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں ارباز خان کو وارننگ دی گئی ہے۔