لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ایل ڈی اے سٹی میں اراضی کے حصول کیلئے سیکشن فور نافذ کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس مد میں ایل ڈی اے کی جانب سے کارروائی مکمل کرلی ہے اورڈی جی نے بھی منظوری دے دی ۔ ایل ڈی اے سٹی کے فیز ون کو مکمل کر نے کے لئے مزیداراضی ایکوائر کر نے کی مد دو ہزار کنال اراضی پر سیکشن فور نافذ کیا جا رہا۔