لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اینکر اقرار الحسن کے بیٹے نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیاہے ۔اقرارالحسن کے بیٹے پہلاج حسن کو پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید نے اپنی سیریل ’الف‘میں کاسٹ کیا ہے جس میں وہ حمزہ علی عباسی کے بچپن کا کردار کریں گے ۔