واشنگٹن(این این آئی)برمودا ٹرائی اینگل میں غائب ہونیوالے جہاز کا ملبہ 100 سال بعد فلوریڈا کے شہر سینٹ آگسٹین کے سمندر سے دریافت کر لیا گیا ، 1925 میں جنگ عظیم کے دوران ایس ایس کوٹوپیکسی نامی امریکی بحری جہاز اسی مقام پر غائب ہوگیا تھا ۔